the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
گجرات کے احمد آباد میں واقع اہم نجی طبی ادارے سال اسپتال میں آج شام اچانک آگ لگ جانے سے افرا تفری مچ گئی تاہم اس دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور مریضوں اور ان کے اہل خانہ سمیت ایک سو سے زیادہ لوگوں کو محفوظ باہر نکال لیا گیا۔فائربریگیڈ کے ایڈیشنل چیف افسر



راجیش بھٹ نے یو این آئی کو بتایا شام کوتقریباََ سات بجے آگ لگنے کی اطلاع ملی جس کے بعد قریب 27 فائر بریگیڈ گاڑیوں نے دو گھنٹے کی مشقت کے بعد آگ بجھا دی۔آگ تھلتیج علاقے میں دوردرشن ٹاور کے نزدیک واقع اس اسپتال کی تیسری منزل پرا سٹور سے شاید شارٹ سرکٹ کی وجہ سے شروع ہوئی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.